بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

’’وہ اہلکار شراب کے نشے میں تھے۔ خاور مانیکا کی بیٹی اکیلے ہی جارہی تھیں انہوں نے خاور مانیکا کی بیٹی کو روکا اور۔۔۔!‘‘۔ خاورمانیکا اور ڈی پی او رضوان گوندل کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ اوریا مقبول جان نے اصل راز سے پردہ اٹھادیا

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’وہ اہلکار شراب کے نشے میں تھے۔ خاور مانیکا کی بیٹی اکیلے ہی جارہی تھیں انہوں نے خاور مانیکا کی بیٹی کو روکا اور۔۔۔!‘‘۔ خاورمانیکا اور ڈی پی او رضوان گوندل کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ اوریا مقبول جان نے اصل راز سے پردہ اٹھادیاتفصیلات کے مطابق صحافی اوریا مقبول جان خاور مانیکا اورڈی پی او تنازعہ کا نیا رُخ سامنے لے آئے انہوں نے بتایا کہ

آج سے پندرہ دن پہلے خاور مانیکا کی نئی بیوی اور ان کی بیٹی اور ایک بچہ ساتھ تھا بیوی بیٹھی ہوئی تھی گاڑی میں اور بیٹی اور بچہ ننگے پاؤں پاک پتن میں جارہے تھے کہ رپورٹ کی گئی کہ بشریٰ مانیکا ہیں جس کی وجہ سے تین گاڑیاں پروٹوکول میں بھیج دی گئیں کیونکہ پرائم منسٹر کی بیوی کا کہاگیاتھا،جب پولیس کے لوگ پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک بچی جارہی ہے پولیس والے نشے میں تھے انہوں نے لڑکی کو چھیڑنے کی کوشش کی جس پر گھبرا کر بچیاں ننگے پاؤں گاڑی میں جاکر بیٹھ گئیں، اوریا مقبول جان نے بتایا کہ دوسرا واقعہ خاور مانیکا کا ہے ،انہوں نے بتایا کہ چیک پوسٹیں پاکستان میں جہاں بھی ہوتی ہیں ہوم ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے ہوتی ہیں باقی جتنی بھی چیک پوسٹیں ہیں اور کھانے پینے کے لئے ہیں خاور مانیکا کو وہاں روکاگیا جس پر تلخ کلامی ہوئی اور انہوں نے رپورٹ کی ڈی پی او کلیم امام صاحب کے پاس آئے اور انہوں نے کہا کہ میں معافی مانگ لیتاہوں اس کے بعد چیف منسٹر نے انہیں بلایا کہ یہ کیا ہوا ہے؟بزدار صاحب کو ڈی پی او کو نہیں بلانا چاہئے تھا لیکن بحرحال پھرانکوائری کی گئی تو دوسرا واقعہ بھی غلط نکلا جس کے بعد کلیم امام نے کہا کہ اب میں اسے نہیں چھوڑوں گا مجھ سے جھوٹ بولاگیا ہے ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…