جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میا ں چنوں کے دورے کے دوران بچی ہلاک نہیں ہوئی بلکہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ترجمان پنجاب حکومت کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) حکومت پنجاب کے ترجمان نے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میا ں چنوں کے دورے کے دوران بچی کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران وزیراعلی سے ایک روز قبل مذکورہ ہسپتال میں جاں بحق ہونے والی بچی کے

لواحقین نے ملاقات کر کے واقعہ کی تفصیل بیان کی ہے۔ وزیر اعلی نے لواحقین کودلاسہ دیا اور حقائق جاننے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ کمیٹی 48 گھنٹے کے اندر بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی رپورٹ پیش کرے گی۔ترجمان نے مزید کہاکہ میڈیا میں اس کے بارے میں نشر ہونے والی خبر حقائق کے برعکس ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…