سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئے سرے سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان قلم بند کر لیا
لاہور (آن لائن) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مقدمہ میں نامزد ملزم سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بیان قلم بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر پولیس افسر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی کی ٹیم… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئے سرے سے تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان قلم بند کر لیا