ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے تمام ملازمین کی پیسوں کے بنا رخصت، قومی ائیر لائن کے سربراہ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)قومی ایئر لائن کے تمام ملازمین کی پیسوں کے بنا رخصت،تمام کی اپروول سی ای او کی اجازت سے مشروط کر دی گئی ،ملازمین کے یونین سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دوران ڈیوٹی وقت کی پا بندی بھی لازمی قرار دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی ائی اے کے سربراہ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے ۔ جس کے مطابق قومی ایئر لائن کا کوئی بھی ملازم کسی بھی یونین سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا ۔تمام ملازمین کے لئے دروان ڈیوٹی وقت کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے اور ملازمین کی

حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ قومی ایئر لائن کے تمام ملازمین کی پیسوں کے بنا رخصت اور تمام کی اپروول سی ای او کی اجازت سے مشروط ہو گی ۔ ہر ملازم کی پرفارمنس ماہانہ سی ای او کو بھیجنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈیوٹی سے غیر حاضر ملازموں کی ذمہ داری، ڈپٹی منیجرز، جنرل منیجرز اور منجرز پر عائد ہو گی،ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمین اور انکے سپروائزرز کے خلاف انضباطی کارروائی کی جائے گی۔ اس کے ساتھ کاک پٹ، کیبن کریو اور ہوٹلز میں رہائشگاہ کے معاملات سی ای او کی اجازت سے مشروط ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…