سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا سابق وزیر خزانہ نے موجودہ ہم منصب سے کونسے سوالات کر دیئے
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے مفتاح اسماعیل کو ٹی وی ٹاک شو میں آنے اور جوابات دینے کا چیلنج کیاتھا۔سابق وزیر خزانہ نے موجودہ ہم منصب سے سوالات کے جواب مانگ… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا سابق وزیر خزانہ نے موجودہ ہم منصب سے کونسے سوالات کر دیئے