پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے کونسے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ، جان کر پاکستان کی بہادر بیٹی پر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام نے کہاہے کہ پاکستان کی بہادر خاتون آفیسر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔جمعہ کوخواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خواتین کو مزید مضبوط اور با اختیار بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کانسٹیبلز کم کرکے اے ایس آئی کی سیٹیں بڑھائیں گے جب کہ کیئر سینٹر بھی بنائیں گے جہاں خواتین اہلکاروں کے لیے روم ہوں گے۔ آئی جی سندھ نے کہا

سندھ پولیس میں پہلی بار خاتون افسر نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے کہا ایس پی سہائے عزیز نے ایس آئی یو ٹی کو اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ خواتین پولیس اہلکاروں کی آمد و رفت میں سہولت کے لیے شٹل سروس بھی چلائی گئی ہے، خواتین اہلکاروں نے پی ایس ایل میچز کے دوران اچھی طرح ڈیوٹی کرنی ہے، مہمانوں کی حفاظت یقینی ہو تاکہ انہیں معلوم ہو کتنی محنت کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…