ماضی کی ناقص پالیسیوں کی بدولت گزشتہ 10 سالوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں حیران کن کمی، دستاویزات نے سب آشکار کر دیا
اسلام آباد(آن لائن )سابق حکومتوں کی غفلت اور کاروبار دوست پالیسیاں نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ 10 سالوں کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے دس سالوں کے دوران ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 3 ارب 83 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 1 ارب 45 کروڑ… Continue 23reading ماضی کی ناقص پالیسیوں کی بدولت گزشتہ 10 سالوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں حیران کن کمی، دستاویزات نے سب آشکار کر دیا