منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے مزید فوجی ایکشن کے خطرات بڑھ گئے، امریکہ بھی میدان میں آگیا، دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2019

پاکستان اور بھارت کے مزید فوجی ایکشن کے خطرات بڑھ گئے، امریکہ بھی میدان میں آگیا، دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کریں ،پاکستان اور بھارت مذید فوجی ایکشن کی طرف نہ بڑھیں۔ بدھ کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے جاری کیا ۔ مائیک پومیو نے کہاکہ میں نے 26 فروری… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے مزید فوجی ایکشن کے خطرات بڑھ گئے، امریکہ بھی میدان میں آگیا، دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

شاہ محمود کا او آئی سی اجلاس میں بھارتی وزیرخارجہ کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار،ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2019

شاہ محمود کا او آئی سی اجلاس میں بھارتی وزیرخارجہ کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار،ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت سے مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہماری قوم یکجا ہے۔ بدھ کو ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی… Continue 23reading شاہ محمود کا او آئی سی اجلاس میں بھارتی وزیرخارجہ کی موجودگی کی صورت میں شرکت سے انکار،ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان

پاک فوج کی جانب سے دو بھارتی جنگی طیاروں کو گرائے جانے کے بعد چین بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2019

پاک فوج کی جانب سے دو بھارتی جنگی طیاروں کو گرائے جانے کے بعد چین بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سے کشیدگی ختم کریں ۔ترجمان وزارت خارجہ لو کنگ نے ریگولر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ1971کی جنگ کے بعد پہلی بار… Continue 23reading پاک فوج کی جانب سے دو بھارتی جنگی طیاروں کو گرائے جانے کے بعد چین بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان

سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی 

datetime 22  فروری‬‮  2019

سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی 

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ملکی تاریخ میں اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے قومی احتساب بیورو کے خلاف پیش ہونے والی قرارداد پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تاریخ میں پہلی بارزیرحراست اسپیکرآغاسراج درانی کی زیرصدارت اسمبلی اجلاس… Continue 23reading سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی 

جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے کہ اس اسپیکرکی کرسی کیساتھ کیاہوا،اس طرح کے کیسزمیں نے بہت بھگتے ہیں،جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،میرے بچوں کو سات گھنٹے گن پوائنٹ پر یرغمال رکھا گیا،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت… Continue 23reading جس طرح میری بیوی بیٹی اوربہوکے ساتھ بدسلوکی کی گئی،کوئی غیرت مند آدمی یہ برداشت نہیں کرسکتا،آغا سراج درانی مشتعل، بڑا مطالبہ کردیا

شہباز شریف پر بے ضابطگی اور مالی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا ‘ہائیکورٹ کا ضمانتوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 22  فروری‬‮  2019

شہباز شریف پر بے ضابطگی اور مالی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا ‘ہائیکورٹ کا ضمانتوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی ضمانتوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس مرزا وقاص پرمشتمل دو رکنی بنچ نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس کا 22 اور رمضان شوگر ملز… Continue 23reading شہباز شریف پر بے ضابطگی اور مالی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا ‘ہائیکورٹ کا ضمانتوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

14فروری کو پلوامہ حملہ کس نے کیا اور وہ کہاں کا رہائشی تھا, ڈی جی آئی ایس پی آرکی دھماکہ خیز پریس کانفرنس، بھارت کو دو ٹوک اور واضح پیغام دے دیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

14فروری کو پلوامہ حملہ کس نے کیا اور وہ کہاں کا رہائشی تھا, ڈی جی آئی ایس پی آرکی دھماکہ خیز پریس کانفرنس، بھارت کو دو ٹوک اور واضح پیغام دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان میں حالات بہتر ی کی طرف جارہے ہوتے ہیں تو بھارت میں کوئی نہ کوئی واقعہ ہوجاتا ہے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ… Continue 23reading 14فروری کو پلوامہ حملہ کس نے کیا اور وہ کہاں کا رہائشی تھا, ڈی جی آئی ایس پی آرکی دھماکہ خیز پریس کانفرنس، بھارت کو دو ٹوک اور واضح پیغام دے دیا

تیرہ ۔ دل

datetime 10  فروری‬‮  2019

تیرہ ۔ دل

سیف اللہ ضیاء میرے پرانے جاننے والے ہیں‘ ٹھیکیداری سے کام شروع کیا‘ اللہ نے ہاتھ پکڑا اور یہ ترقی کرتے چلے گئے‘یہ خدا ترس انسان ہیں‘انہوں نے گاؤں میں بچیوں کے سکول بھی بنائے اور ڈسپنسریاں بھی‘ یہ روزانہ نئی چیزیں بھی سیکھتے رہتے ہیں‘ میں نے چند ماہ قبل ہم خیال لوگوں کا… Continue 23reading تیرہ ۔ دل

ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کااعلیٰ سکیورٹی عہدے دار سینکڑوں دستاویزات سمیت فرار ،مغربی ملک کے قونصل خانے میں پناہ لے لی

datetime 1  فروری‬‮  2019

ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کااعلیٰ سکیورٹی عہدے دار سینکڑوں دستاویزات سمیت فرار ،مغربی ملک کے قونصل خانے میں پناہ لے لی

تہران (این این آئی)ایران میں اپوزیشن کی ویب سائٹس کے مطابق ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کے ایک اہم مشیر تورج اسماعیلی نے فرار ہو کر ترکی میں ایک مغربی قونصل خانے میں پناہ لے لی ہے۔ تورج کے قبضے میں سیکڑوں اہم خفیہ دستاویزات موجود ہیں۔… Continue 23reading ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں سائبر اور میزائل آپریشنز کے شعبے کااعلیٰ سکیورٹی عہدے دار سینکڑوں دستاویزات سمیت فرار ،مغربی ملک کے قونصل خانے میں پناہ لے لی