ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے مزید فوجی ایکشن کے خطرات بڑھ گئے، امریکہ بھی میدان میں آگیا، دونوں ممالک سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کریں ،پاکستان اور بھارت مذید فوجی ایکشن کی طرف نہ بڑھیں۔ بدھ کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے جاری کیا ۔ مائیک پومیو نے کہاکہ میں نے 26 فروری کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بات کی۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکہ خطے میں امن و سلامتی برقرار رکھنے

کا عزم رکھتا ہے۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ دونوں وزرائے خارجہ کو موجود کشیدگی فوراً کم کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کا کہا۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ امریکہ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ مائیک پومپیو نے کہاکہ دونوں ملک ہر قیمت پر کشیدگی سے دور رہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہاکہ دونوں وزرائے خارجہ براہ راست رابطے کو یقینی بنائیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان اور بھارت مذید فوجی ایکشن کی طرف نہ بڑھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…