جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم کیساتھ مذاکرات کا اعلان کردیا ہے ۔وزیراعلی ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی کے مشیر اجمل وزیر نے کہا کہ پی ٹی ایم کے جتنے تحفظات ہیں انہیں ختم کرنے کیلئے ان کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں کیونکہ ہم بھی قبائلی علاقوں کی ترقی چاہتے ہیں اس لئے انہیں باضابطہ طور پر دعوت بھیج رہے ہیں اور چھبیس مارچ کو جرگہ پی ٹی ایم سے مذاکرات کریگا ۔وزیراعلی ہاؤس کے جرگہ ہال میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اجمل

وزیر نے کہا کہ وزیراعلی نے یہ کمیٹی بنائی ہے جس میں قبائلی رہنما ، سینیٹر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں اور اسے آئینی حیثیت حاصل ہے اجمل وزیرنے کہاکہ این ایف سی ایوارڈمیں صوبے قبائلی اضلاع کو حصہ دینگے کیونکہ دو صوبوں میں ہماری حکومت ہے جبکہ دیگر دو صوبے بھی لازمی حصہ دینگے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق قبائلی علاقوں میں ترقی کیلئے کام کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ پی ٹی ایم سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی خود مختار ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…