نیب نے شہباز شریف کیلئے اہم حکم جاری کر دیا
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 9اپریل بروز منگل کو طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم شہباز شریف سے تحقیقات کرے گی ۔نیب لاہور… Continue 23reading نیب نے شہباز شریف کیلئے اہم حکم جاری کر دیا