منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاک وطن کی حفاظت کیلئے آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر کی بھرتیوں کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاک وطن کی حفاظت کیلئے آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر کی بھرتیوں کا اعلان

سکھر (این این آئی)آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمینٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر کی بھرتی 10مئی 2019تک جاری رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق ایف اے /ایف ایس سی کے امتحانات میں 60فیصدتک مارکس حاصل کرنے والے 17سے 22سال عمر کے نوجوان پاک آرمی میں 144پی… Continue 23reading پاک وطن کی حفاظت کیلئے آرمی میں بطور کمیشنڈ افسر کی بھرتیوں کا اعلان

جنگ کی وجہ سے تاخیر ہوگئی ،اس تاریخ سے پہلے پہلے سارے چور اندر جائیں گے،شیخ رشید نے پھر دعویٰ کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

جنگ کی وجہ سے تاخیر ہوگئی ،اس تاریخ سے پہلے پہلے سارے چور اندر جائیں گے،شیخ رشید نے پھر دعویٰ کر دیا

حسن ابدال (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ تیس جون سے پہلے پہلے چور سارے اندر جائینگے ،اندر سے پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ والے ملے ہوئے ہیں ،پندرہ تاریخ کوزر داری کی منی لانڈرنگ کر نے والی کمپنی کا نام بتاؤنگا اب وہی کمپنی شہباز… Continue 23reading جنگ کی وجہ سے تاخیر ہوگئی ،اس تاریخ سے پہلے پہلے سارے چور اندر جائیں گے،شیخ رشید نے پھر دعویٰ کر دیا

ہمارے ہاتھ صاف ہیں ، انتقامی کارروائیاں عمران خان کی بھول ہے، شہباز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ہمارے ہاتھ صاف ہیں ، انتقامی کارروائیاں عمران خان کی بھول ہے، شہباز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان کر دیا

لندن(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی شریف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائیاں ان کی بھول ہے۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کوکبھی متعلقہ ڈاکٹر اور کبھی مشینیں دستیاب… Continue 23reading ہمارے ہاتھ صاف ہیں ، انتقامی کارروائیاں عمران خان کی بھول ہے، شہباز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان کر دیا

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

datetime 10  اپریل‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید5ڈالرکااضافہ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

سعودی عرب میں موسلادھار بارش ، صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی

datetime 10  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں موسلادھار بارش ، صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ، دارالحکومت ریاض کے علاوہ دیگر شہروں میں بارش کے علاوہ ڑالہ باری سے صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی عرب میں بادل خوب گرجے برسے جبکہ ڑالہ باری کے باعث صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی دارالحکومت ریاض سمیت حائل،تبوک،الاحسا القصیم… Continue 23reading سعودی عرب میں موسلادھار بارش ، صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی

پاکستان کا ایک سال میں 78 ہزار حافظِ قرآن تیار کرنے کا ریکارڈ

datetime 10  اپریل‬‮  2019

پاکستان کا ایک سال میں 78 ہزار حافظِ قرآن تیار کرنے کا ریکارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستان میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیرِ تعلیم اب تک 10 لاکھ سے زیادہ بچے قرآن پاک کو اپنے سینوں میں محفوظ کر چکے ہیں، جبکہ رواں سال 78 ہزار سے زیادہ بچے حافظِ قرآن تیار کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی ناظم قاری محمدحنیف جالندھری نے خصوصی… Continue 23reading پاکستان کا ایک سال میں 78 ہزار حافظِ قرآن تیار کرنے کا ریکارڈ

ویرات کوہلی نے تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا، 5 بہترین کرکٹر میں کون سے نام شامل ہیں؟

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ویرات کوہلی نے تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا، 5 بہترین کرکٹر میں کون سے نام شامل ہیں؟

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ویرات کوہلی وزڈن کے پانچ بہترین کرکٹرز میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے جوز بٹلر اور سیم کیورین کے علاوہ انگلینڈ ویمن کرکٹر روری… Continue 23reading ویرات کوہلی نے تیسری مرتبہ دنیا کے بہترین کرکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا، 5 بہترین کرکٹر میں کون سے نام شامل ہیں؟

دماغ کی رسولی کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں سے دل لگی کرنے والا نوجوان ، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2019

دماغ کی رسولی کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں سے دل لگی کرنے والا نوجوان ، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لندن(این این آئی )سوشل میڈیا پر لوگوں کی بڑی تعداد نے برطانوی نوجوان کیمرون رے کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا ہے جو ڈاکٹروں کے مطابق دماغ میں رسولی کے مسئلے سے دوچار ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے کیمرون کے دماغ کے آپریشن کے مناظر نشر کیے۔ اس دوران برطانوی نوجوان ہوش میں نظر آیا۔ ایسے… Continue 23reading دماغ کی رسولی کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں سے دل لگی کرنے والا نوجوان ، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سمیت 35 ممالک کے سفر سے خبردار کر دیا،پاکستان میں ان علاقوں سے دور رہیں، انتباہ جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2019

امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سمیت 35 ممالک کے سفر سے خبردار کر دیا،پاکستان میں ان علاقوں سے دور رہیں، انتباہ جاری

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سمیت 35 ممالک کے سفر سے خبردار کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے غیر معمولی سفری انتباہ میں پاکستان، بھارت، ترکی، چین اور ایران شامل ہیں۔سفری انتباہ کے مطابق پاکستان میں امریکی شہری خیبر پختون خوا اور بلوچستان نہ جائیں، امریکہ نے آزاد کشمیر اور پاک، بھارت سرحد… Continue 23reading امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت سمیت 35 ممالک کے سفر سے خبردار کر دیا،پاکستان میں ان علاقوں سے دور رہیں، انتباہ جاری