جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

سعودی عرب میں موسلادھار بارش ، صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ، دارالحکومت ریاض کے علاوہ دیگر شہروں میں بارش کے علاوہ ڑالہ باری سے صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی عرب میں بادل خوب گرجے برسے جبکہ ڑالہ باری کے باعث صحراؤں نے سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی دارالحکومت ریاض سمیت حائل،تبوک،الاحسا

القصیم سمیت مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا، شہروں کی اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں جس سے ٹریفک کے مسائل دیکھنے میں آئے۔ موسلادھار بارش کے باعث سعودی صحرائی علاقوں میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کے بعد سول ڈیفنس نے ملکی و غیر ملکیوں کو صحرائی وادیوں میں جانے سے منع کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…