کابینہ کے اجلاس میں کون سے دو وزراء سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے خلاف بولے؟ایک دوست نے وزارت سے فارغ کر دینے کابتا دیا تھا، معروف صحافی حامدمیر کا انکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اپنے کالم میں لکھا کہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اُنہیں وزارت خزانہ سے ہٹائے جانے کے فیصلے کا پہلے سے علم نہیں تھا۔ حیرت ہے کہ جب مراد سعید اور فیصل واوڈا نے کابینہ کے اجلاسوں میں اسد عمر پر فائر کھولا تو اُنہیں کیوں… Continue 23reading کابینہ کے اجلاس میں کون سے دو وزراء سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے خلاف بولے؟ایک دوست نے وزارت سے فارغ کر دینے کابتا دیا تھا، معروف صحافی حامدمیر کا انکشاف