ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور دھچکا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )عوام کے لیے بری خبر، عالمی منڈی میں نرخ بڑھنے کے سبب یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، سال کے ابتدا میں 42 ڈالر فی بیرل تیل، 65 ڈالر کو بھی کراس کر گیا۔ صرف ایک ماہ میں تیل کی قیمتوں میں 10 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ماہرین کے مطابق

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی اور امریکا کی ایران اور وینیزویلا پر پابندیوں کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی آنے والے دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 5 روپے تک کا اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…