لوڈشیڈنگ ماضی کا حصہ بن گئی ۔۔۔!!! حکومت کا گرمیوں میں24گھنٹے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت توانائی نے اعلان کیا ہے کہ رواں موسم گرما میں بہت کم مواقعوں پر لوڈ مینجمنٹ کرنی پڑے گی اور صارفین کو 24 گھنٹے بجلی فراہم کی جائے گی۔تاہم صارفین کو بجلی کے استعمال میں احتیاط برتنی چاہئے۔پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال صفر… Continue 23reading لوڈشیڈنگ ماضی کا حصہ بن گئی ۔۔۔!!! حکومت کا گرمیوں میں24گھنٹے بجلی فراہم کرنے کا اعلان