جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں دھماکہ ، 1 طالبہ جاں بحق ، 6 زخمی ، دھماکے کی نوعیت کیا تھی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) لاہور کی نجی یونیورسٹی کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے ا یک طالبہ جاں بحق جبکہ کینٹین مالک سمیت 6 طالبات شدید زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لاہور کی نجی یونیورسٹی کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے کینٹین مالک سمیت 6 طالبات شدید زخمی

ہو گئیں جبکہ ایک طالبہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے جب زخمی طالبات کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے لاہور جناح ہسپتال منتقل کیا تو وہاں پر ڈاکٹرز نے 80 سے 90 فیصد جھلسنے والی 3 طالبات کی حالت کو تشویشناک قرار دے دیا ۔ڈاکٹرز نے کینٹین مالک اور ایک طالبہ کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…