ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ذوالفقار بھٹو ،ایوب خان کو ’’ڈیڈی‘‘کہا کرتے تھے‘‘ ایوب خان کے پوتے ، پی ٹی آئی رہنما کے اہم انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر توانائی عمر ایوب نے بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو بھی وزیراعظم عمران خان کی توہین نہیں کرنے دیں گے۔سابق صدر ایوب خان کے پوتے اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے وفاقی وزیرتوانائی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو یاد ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کو ’’ڈیڈی‘‘ کہا کرتے تھے، انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ الذوالفقار گروپ کس نے بنایا تھا

اور امریکہ میں ایک غدار کو کس نے سفیر لگایا تھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم کسی کو بھی وزیراعظم عمران خان کی توہین نہیں کرنے دیں گے۔واضح رہے بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران کہا تھا کہ عمران خان سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں اور انہوں نے مان لیا ہے کہ ہم سے غلطی ہوئی، ہم میں اہلیت نہیں، ہم نے 8مہینے ضائع کیے، کسانوں ، غریبوں کا معاشی قتل کردیا، ملک مہنگائی کی سونامی میں ڈوب گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…