مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے ڈیڈک چیئرمین اور ایم پی اے فضل حکیم کا انوکھا کارنامہ
سوات(آن لائن)ڈیڈک چیرمین اور ایم پی اے فضل حکیم کا انوکھا کارنامہ،بازار میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے کونسلرز اور پارٹی کارکنان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی،گیارہ رکنی کمیٹی فضل حکیم کو رپورٹ پیش کریگی،تفصیلات کے مطابق ڈیڈک چیرمین اور ایم پی اے فضل حکیم نے انوکھا کارنامہ آنجام دیا ہے… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے ڈیڈک چیئرمین اور ایم پی اے فضل حکیم کا انوکھا کارنامہ