مرید عباس قتل، تانے بانے منی لانڈرنگ سے جڑگئے، میڈیا سے تعلق رکھنے والے 42 افراد بھی کاروبار میں ملوث، حیران کن انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اینکر پرسن مرید عباس اور ان کے دوست کے قتل کے تانے بانے اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ سے جڑ رہے ہیں۔گرفتار ملزم عاطف زمان افغانستان سے ٹائروں کی پاکستان اسمگلنگ کے دھندے میں ملوث ہے، ملزم کے خلاف منی لانڈرنگ کے شواہد بھی مل رہے ہیں۔ ایس ایس… Continue 23reading مرید عباس قتل، تانے بانے منی لانڈرنگ سے جڑگئے، میڈیا سے تعلق رکھنے والے 42 افراد بھی کاروبار میں ملوث، حیران کن انکشافات