جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کی ڈرامائی شکست نے دو بھارتی شائقین کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 12  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارتی ٹیم کی شکست سے دلبرداشتہ ہو کر دو شائقین جان کی بازی ہار گئے۔سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے باؤلرز کے عمدہ کھیل کی بدولت بھارت کو شکست دیکر لگاتار دوسری مرتبہ ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا تاہم بھارت کی یہ شکست دو بھارتی شائقین کی جان لے گئی۔ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں بدھ کو میچ دیکھتے ہوئے ایک کرکٹ شائق اشوک

پسوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ اس سے قبل ہی انتقال کر چکے تھے۔اشوک مقامی ہسپتال میں شفٹ مکمل کرنے کے بعد گھر میں میچ دیکھ رہے تھے کہ بھارتی کی شکست کے اثرات نمودار ہوتے دیکھ کر انہیں دل کا دورہ پڑ گیا۔دوسری جانب ضلع ہوگلی کے رہائشی 33سالہ سری کانتہ میٹی کو میچ کے دوران مہندرا سنگھ دھونی کے آؤٹ ہونے کے فوراً بعد دورہ پڑا، انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…