ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

کسی کو تیزاب سے جلانا قتل سے بھی بڑا جرم ہے،سپریم کورٹ نے تیزاب گردی کیس میں بڑا حکم جاری کردیا

datetime 12  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے تیزاب گردی کیس میں بڑا حکم جاری کرتے ہوئے ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی جبکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ تیزاب گردی بڑا ظلم ہے،متاثرہ فریق کی معافی کے باوجود بھی ملزم سزا سے نہیں بچ سکتا۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں خاتون پر تیزاب پھینکنے پر سزاء کے خلاف ملزم کی جانب سے بریت کی اپیل پر سماعت کی تو اس موقع پر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ متاثرہ خاتون نے ملزم کو معاف کر دیا ہے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تیزاب گردی کے مجرم کسی رعایت

کے مستحق نہیں،متاثرہ خاتون بے شک معاف کرے قانون تیزاب گردی کے ملزم کو معاف نہیں کر سکتا،تیزاب گردی کے کیس میں کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا،تیزاب گردی سے متعلق قانون انتہائی سخت ہے،کسی کو تیزاب سے جلانا قتل سے بھی بڑا جرم ہے،تیزاب سے خاتون کو جلانا بہت بڑا ظلم ہے،کسی پھر تیزاب پھینکنے کی سزا عمر قید ہے،تیزاب گردی قتل سے بڑا جرم ہے،تیزاب گردی ریاست کے خلاف جرم ہے،ہو سکتا ہے متاثرہ خاتون کو دھمکا کر بیان دینے سپریم کورٹ بھیجا گیا ہو،قانون تیزاب سے چہرہ جلانے والے کو معاف نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…