خلیجی پانیوں میں یورپین نیول فورس کے قیام کی تجویز سے باز رہیں، ایران نے برطانیہ کو دھمکی دیدی
تہران(آن لائن) ایران نے برطانیہ کو بحری جہازوں کی خلیجی پانیوں پر حفاظت کے لیے ’یورپین نیول فورس‘ کے قیام کی تجویز پر عمل درآمد سے باز رہنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اول نائب وزیراعظم اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ برطانیہ کی تجویز پر یورپی ممالک… Continue 23reading خلیجی پانیوں میں یورپین نیول فورس کے قیام کی تجویز سے باز رہیں، ایران نے برطانیہ کو دھمکی دیدی