جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور خصوصی حیثیت ختم کرنے پر جماعت اسلامی نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور خصوصی حیثیت ختم کرنے پر جماعت اسلامی نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کشمیر میں بھارتی مظالم اورکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی کو بھارتی ریاست قرار دینے کے خلاف 9اگست جمعہ کو اسلام آباد میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق احتجاجی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور خصوصی حیثیت ختم کرنے پر جماعت اسلامی نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا

پی آئی اے میں اضافی ملازمین کی رضاکارانہ علیحدگی سکیم، انتظامیہ نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

پی آئی اے میں اضافی ملازمین کی رضاکارانہ علیحدگی سکیم، انتظامیہ نے اہم فیصلہ کر لیا

پشاور(آن لائن)پی آئی اے میں اضافی ملازمین کو رضا کارانہ علیحدگی سکیم (وی ایس ایس) کے تحت ریٹائرڈ کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے جس کے لئے وفاقی حکومت سے 10ارب روپے طلب کر لئے ہیں پی آئی اے پشاور سمیت ملک بھر میں سیاسی بھرتیوں کی تفصیلات تیار کی جا چکی ہیں اضافی… Continue 23reading پی آئی اے میں اضافی ملازمین کی رضاکارانہ علیحدگی سکیم، انتظامیہ نے اہم فیصلہ کر لیا

کیا ہم اسرائیل میں دارالحکومت کی تبدیلی میں ٹرمپ کا کردار بھول گئے، رضا ربانی نے وزیر اعظم کی جانب سے کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بنائی گئی کمیٹی کو مسترد کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

کیا ہم اسرائیل میں دارالحکومت کی تبدیلی میں ٹرمپ کا کردار بھول گئے، رضا ربانی نے وزیر اعظم کی جانب سے کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بنائی گئی کمیٹی کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اعظم کی جانب سے کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بنائی گئی کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی میں کوئی منتخب نمائندہ شامل نہیں، پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی… Continue 23reading کیا ہم اسرائیل میں دارالحکومت کی تبدیلی میں ٹرمپ کا کردار بھول گئے، رضا ربانی نے وزیر اعظم کی جانب سے کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر بنائی گئی کمیٹی کو مسترد کردیا

صدر بنی تو مسلمان خواتین کو کون سا لباس پہننے پر آمادہ کروں گی؟ تیونس کی رقاصہ نے صدارتی انتخابات لڑنے کااعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

صدر بنی تو مسلمان خواتین کو کون سا لباس پہننے پر آمادہ کروں گی؟ تیونس کی رقاصہ نے صدارتی انتخابات لڑنے کااعلان کردیا

تیونس(آن لائن)شمالی افریقی ملک تیونس کی 21 سالہ رقاصہ نے صدارتی انتخابات لڑنے اور متنازع انتخابی منشور کا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا۔تیونس کی 21 سالہ ڈانسر و گلوکارہ نرمین صفر نے رواں برس 15 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں لڑنے کا اعلان کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس… Continue 23reading صدر بنی تو مسلمان خواتین کو کون سا لباس پہننے پر آمادہ کروں گی؟ تیونس کی رقاصہ نے صدارتی انتخابات لڑنے کااعلان کردیا

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا، وزیر اعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا، وزیر اعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس میں کشمیر کی صورتحال… Continue 23reading پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا، وزیر اعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

کشمیر سے متعلق متنازعہ بینر چھاپنے کا کس نے کہا؟ پرنٹنگ پریس کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے اہم ملزمان کو تحویل میں لے لیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2019

کشمیر سے متعلق متنازعہ بینر چھاپنے کا کس نے کہا؟ پرنٹنگ پریس کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے اہم ملزمان کو تحویل میں لے لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متنازع بینرز ہٹا دیئے اور مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لگے متنازع بینرز کے خلاف اس وقت کارروائی عمل میں لائی گئی جب ان سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں۔وفاقی… Continue 23reading کشمیر سے متعلق متنازعہ بینر چھاپنے کا کس نے کہا؟ پرنٹنگ پریس کے خلاف بھی کارروائی کرتے ہوئے اہم ملزمان کو تحویل میں لے لیا گیا

مصباح الحق اور محمد اکرم کو کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا امکان، مصباح الحق کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی؟

datetime 7  اگست‬‮  2019

مصباح الحق اور محمد اکرم کو کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا امکان، مصباح الحق کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی؟

لاہور(آن لائن)سابق کپتان مصباح الحق اور محمد اکرم کو نئے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا روشن امکان ہے۔پی سی بی کے مجوزہ پلان کے مطابق مصباح الحق کو ہیڈ کوچ یا بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں۔ بولنگ کوچ کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر… Continue 23reading مصباح الحق اور محمد اکرم کو کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا امکان، مصباح الحق کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی؟

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیرمیں یہودی بستیوں کی طرز پرآباد کاری کا منصوبہ،حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2019

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیرمیں یہودی بستیوں کی طرز پرآباد کاری کا منصوبہ،حیرت انگیز انکشاف

کراچی(آن لائن)مودی سرکارنے آرٹیکل 370 اور35 اے منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیرمیں یہودی بستیوں کی طرز پرآباد کاری کا منصوبہ بنایا ہے جومستقبل میں بھارت کے لیے وبال جان بن جائے گا،کشمیریوں کے جذبہ حق خود ارادیت کو کوئی آئینی ترمیم ختم نہیں کر سکتی۔ کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کیلئے قیمتی جانوں کا نذرانہ د… Continue 23reading مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیرمیں یہودی بستیوں کی طرز پرآباد کاری کا منصوبہ،حیرت انگیز انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصبانہ قبضے کے خلاف کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی، بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال

datetime 7  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصبانہ قبضے کے خلاف کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی، بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصبانہ قبضے کے خلاف کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی ہے۔ سری نگر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6افرادشہید،100سیزائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج کی طرف سے کشمیریوں پر پیلٹ گن اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا گیاہے۔ مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصبانہ قبضے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں عوام غاصبانہ قبضے کے خلاف کرفیو توڑ کر باہر نکل آئی، بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال