امریکہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کردیا
واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کالعدم تنظیموں اور ان کے رہنماؤں کے خلاف مزید ٹھوس اور اطمینان بخش اقدامات کرے تاکہ زیادہ ممالک اس فہرست سے نکلنے کے لیے اس کی حمایت کریں۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کردیا