جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بارشو ں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، اعلان کر دیا گیا

datetime 25  جولائی  2019

محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بارشو ں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیشن گوئی کرتے ہوئے لاہور، سیالکوٹ، نارووال اور جہلم میں بڑے سیلاب کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ سیلاب سے متعلقہ ادارے کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ آئندہ ہونے والی مون سون موسلا دھار بارشوں سے متعلق… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بارشو ں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا، اعلان کر دیا گیا

معذور سرکاری ملازمین کے لئے خصوصی الاونس میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 25  جولائی  2019

معذور سرکاری ملازمین کے لئے خصوصی الاونس میں اضافہ کر دیا گیا

پشاو(آن لائن)معذور سرکاری ملازمین کے لئے خصوصی الاونس 1ہزار سے بڑھا کر ماہانہ 2ہزار کردیاہے جبکہ انہیں نارمل سفری ا لانس بھی ملے گا گریڈ 1سے گریڈ 4تک معذور ملازمین کو 340روپے، گریڈ 5سے گریڈ 10تک ملازمین کو 460روپے، گریڈ 11سے گریڈ 15تک ملازمین کو 680روپے اور گریڈ 16سے گریڈ 20تک کے افسران کو 120روپے… Continue 23reading معذور سرکاری ملازمین کے لئے خصوصی الاونس میں اضافہ کر دیا گیا

سرفراز کو ہٹا کر اس لڑکے کو کپتان بناؤ،شعیب اختر نے ناقابل یقین نام دیدیا

datetime 25  جولائی  2019

سرفراز کو ہٹا کر اس لڑکے کو کپتان بناؤ،شعیب اختر نے ناقابل یقین نام دیدیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ با ؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا کر صرف ایک وکٹ کیپر بلے باز کی حیثیت سے کھلانا چاہئے اور ان کی بیٹنگ کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا… Continue 23reading سرفراز کو ہٹا کر اس لڑکے کو کپتان بناؤ،شعیب اختر نے ناقابل یقین نام دیدیا

مون سون کی بارشوں اور طوفائی ہواؤں نے تباہی مچا دی،کھلے آسمان تلے بے یارومددگار لوگ امداد کے منتظر

datetime 25  جولائی  2019

مون سون کی بارشوں اور طوفائی ہواؤں نے تباہی مچا دی،کھلے آسمان تلے بے یارومددگار لوگ امداد کے منتظر

ماشکیل(این این آئی)رکن صوبائی اسمبلی خادم واشک میر حاجی زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ تحصیل بسیمہ میں مون سون کے بارشوں اور طوفائی ہواؤں نے تباہی مچا دی ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جام حکومت نے 24 گھنٹے گزارنے کے باوجود امدادی ٹیمیں روانہ نہیں کئے ہے میں کل سے… Continue 23reading مون سون کی بارشوں اور طوفائی ہواؤں نے تباہی مچا دی،کھلے آسمان تلے بے یارومددگار لوگ امداد کے منتظر

احسن اقبال غم نہ کریں، نارووال کرپشن کیس کی بدولت جلد لیڈرشپ کیساتھ ہونگے، احسن اقبال کو جعلی ارسطو قرار دیدیا گیا

datetime 25  جولائی  2019

احسن اقبال غم نہ کریں، نارووال کرپشن کیس کی بدولت جلد لیڈرشپ کیساتھ ہونگے، احسن اقبال کو جعلی ارسطو قرار دیدیا گیا

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر دوجماعتوں کی لوٹ مار اور دھوکہ دہی کا خاتمہ ہو چکا ہے، جس نے بھی کرپشن کی، وہ آج کل زور وشور سے جمہوریت کا راگ الاپ رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احسن اقبال… Continue 23reading احسن اقبال غم نہ کریں، نارووال کرپشن کیس کی بدولت جلد لیڈرشپ کیساتھ ہونگے، احسن اقبال کو جعلی ارسطو قرار دیدیا گیا

اسلحہ کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 25  جولائی  2019

اسلحہ کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (آن لائن) آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر میں اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت روکنے کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر کے اسلحہ ڈیلروں کے ریکارڈ کی چھان بین کا حکم دے دیا ہے جبکہ ہر ڈویژن کے متعلقہ ایس پی عہدے کے افسر کو انسپکشن افسر… Continue 23reading اسلحہ کی غیر قانونی خریدوفروخت روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کومزید امریکی جیل میں نہ رہنے دیا جائے،ہمیں ایک مجرم کے بدلے ایک بے گناہ بیٹی کی واپسی منظور ہے، تاجر الائنس نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 25  جولائی  2019

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کومزید امریکی جیل میں نہ رہنے دیا جائے،ہمیں ایک مجرم کے بدلے ایک بے گناہ بیٹی کی واپسی منظور ہے، تاجر الائنس نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی (این این آئی)کراچی تاجرالائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کے تبادلے کی بات خوش آئند ہے مگر بہتر ہوتا ہے کہ عمران خان امریکی صدر کے ساتھ عافیہ صدیقی کے معاملے پر… Continue 23reading قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کومزید امریکی جیل میں نہ رہنے دیا جائے،ہمیں ایک مجرم کے بدلے ایک بے گناہ بیٹی کی واپسی منظور ہے، تاجر الائنس نے بڑا مطالبہ کر دیا

ایئرپورٹس کو امریکن ایئرلائن کیلئے کب تک کلیئر کردیا جائیگا،اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 25  جولائی  2019

ایئرپورٹس کو امریکن ایئرلائن کیلئے کب تک کلیئر کردیا جائیگا،اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ امریکی ٹیم پاکستان سکیورٹی کلیئرنس کیلئے آئی تھی ،جلد پاکستان کے ایئرپورٹس کو امریکن ایئر لائنز کیلئے کلیئر کر دیا جائے گا،پی آئی اے قرضوں میں جکڑی ہوئی ہے جہازوں کی کمی ہے، پارٹس فراہم کرنیوالوں نے قومی ایئرلائن کو ڈیفالٹر کردیا… Continue 23reading ایئرپورٹس کو امریکن ایئرلائن کیلئے کب تک کلیئر کردیا جائیگا،اہم اعلان کر دیا گیا

حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر ایرا حکام کروڑوں ہضم کر گئے، ایک ارب 31کروڑ مالی بدعنوانی کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2019

حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر ایرا حکام کروڑوں ہضم کر گئے، ایک ارب 31کروڑ مالی بدعنوانی کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) ”ایرا“ حکام انکم ٹیکس کی مد میں تعمیراتی کمپنیوں سے وصول کئے گئے ایک ارب 31کروڑ ہڑپ کر گئے ہیں تحقیقات پر تمام متعلقہ ریکارڈ میں ٹمپرنگ کئے جانے کا امکان ہے، ایرا حکام نے زلزلہ متاثرین کی بحالی کے منصوبوں میں معروف کمپنیوں ایک ارب31کروڑ روپے وصول کئے لیکن یہ بھاری… Continue 23reading حکومت کو اندھیرے میں رکھ کر ایرا حکام کروڑوں ہضم کر گئے، ایک ارب 31کروڑ مالی بدعنوانی کا نیا سکینڈل سامنے آگیا