بارشیں برسانے والا نیا سپل پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں میں لاہور، گرجرانوالہ اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق متوقع طوفانی بارشیں آج رات سے شروع ہر کر جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں بارشیں برسانے… Continue 23reading بارشیں برسانے والا نیا سپل پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی