پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں عوام کے ہوش اُڑ گئے،مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ،صورتحال تشویشناک

datetime 15  اگست‬‮  2019

نئے پاکستان میں عوام کے ہوش اُڑ گئے،مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ،صورتحال تشویشناک

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 8 اگست 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ ہوگیا۔ملک کے 17 بڑے شہروں سے 53 اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے 25 اشیاء کی… Continue 23reading نئے پاکستان میں عوام کے ہوش اُڑ گئے،مہنگائی کی شرح میں 17.76 فیصد اضافہ،صورتحال تشویشناک

پاکستان کو بھارت سے صرف گزشتہ سال تجارت میں کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2019

پاکستان کو بھارت سے صرف گزشتہ سال تجارت میں کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور(این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بھارت سے دو طرفہ تجارت ختم کرنے کے فیصلے کی بھرپور تائید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جب تک تمام معاملات حل نہیں ہوتے بھارت سے روئی، دھاگہ اور کپڑا درآمد نہیں کریں گے،پاکستان کو بھارت سے گزشتہ سال تجارت میں ایک ارب 40کروڑ… Continue 23reading پاکستان کو بھارت سے صرف گزشتہ سال تجارت میں کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

فوجی طریقہ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوسکتا، ایران کابھی باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2019

فوجی طریقہ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوسکتا، ایران کابھی باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

تہران(آن لائن) ایران نے کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طریقے سے ممکن نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر کے عالمی امور کے نمائندے حسین امیر عبداللحیعان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران… Continue 23reading فوجی طریقہ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوسکتا، ایران کابھی باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کی حمایت کر دی،حکومت پاکستان پر سنگین الزام عائد

datetime 15  اگست‬‮  2019

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کی حمایت کر دی،حکومت پاکستان پر سنگین الزام عائد

کابل (آن لائن)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کی حمایت کر دی۔سابق افغان صدر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اس وقت کشمیر میں اپنے مفادات کے حصول کو افغانستان کے امن عمل سے جوڑے جانے کی باتیں… Continue 23reading سابق افغان صدر حامد کرزئی نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کی حمایت کر دی،حکومت پاکستان پر سنگین الزام عائد

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کیلئے تاریخ میں ایک بار پھرتوسیع کر دی

datetime 15  اگست‬‮  2019

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کیلئے تاریخ میں ایک بار پھرتوسیع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی۔ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق مدت میں توسیع عید الضحی کی چھٹیوں کے باعث کی گئی ہے،جولائی 2019 کے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی مدت 15 اگست… Continue 23reading ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے گوشوارے جمع کروانے کیلئے تاریخ میں ایک بار پھرتوسیع کر دی

پاک بھارت کشیدگی، امریکہ نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے، حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 15  اگست‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی، امریکہ نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے، حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں ”کوئی تبدیلی نہیں آئی“کشمیر کے معاملے پر امریکہ کو تشویش ہے، امن اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ بھارت اور پاکستان براہ راست بات چیت کریں۔خاتون ترجمان نے یہ… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی، امریکہ نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے، حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ،صورتحال مزید خراب ہوگئی، اب کیا کرنا ہوگا؟برطانوی رکن پارلیمنٹ لیام برن نے تجویز دیدی

datetime 15  اگست‬‮  2019

آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ،صورتحال مزید خراب ہوگئی، اب کیا کرنا ہوگا؟برطانوی رکن پارلیمنٹ لیام برن نے تجویز دیدی

لندن (این این آئی)برطانوی رکن پارلیمنٹ لیام برن نے کشمیراورکشمیریوں کی حمایت کر تے ہوئے کہاہے کہ آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ کسی طور قبول نہیں، بھارتی حکومت کو تمام غیرقانونی اقدامات واپس لینے ہوں گے۔برطانوی رکن پارلیمنٹ لیام برن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading آرٹیکل 370 ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ،صورتحال مزید خراب ہوگئی، اب کیا کرنا ہوگا؟برطانوی رکن پارلیمنٹ لیام برن نے تجویز دیدی

کشمیریوں کا موقف درست ثابت،ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں زمینیں خریدنے کی ہدایت کر دی،صورتحال تشویشناک

datetime 15  اگست‬‮  2019

کشمیریوں کا موقف درست ثابت،ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں زمینیں خریدنے کی ہدایت کر دی،صورتحال تشویشناک

اتر پردیش (این این آئی)انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے دفعہ 370ختم کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی ہندوؤں سے کہا ہے کہ وہ اب مقبوضہ کشمیر میں زمینوں کی خریدی کا عمل شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے رہنما انکو ر رینا نےایک… Continue 23reading کشمیریوں کا موقف درست ثابت،ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما نے ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں زمینیں خریدنے کی ہدایت کر دی،صورتحال تشویشناک

بڑے پیمانے پر خون خرابہ، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 15  اگست‬‮  2019

بڑے پیمانے پر خون خرابہ، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن/واشنگٹن (این این آئی)جنت وادی نظیر کشمیر کی مخدوش صورتحال پر عالمی میڈیا نے بھرپورردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو چیلنج کرنے کو خطرناک قرار دیا۔بین الاقوامی میڈیا نے عالمی طاقتوں سے اثرورسوخ استعمال کرکے خطے کے لئے بہترین فیصلے کرنے پر زور دیا۔ امریکہ کے معروف… Continue 23reading بڑے پیمانے پر خون خرابہ، بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد اب کیا ہوگا؟عالمی میڈیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی