تہران(آن لائن) ایران نے کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طریقے سے ممکن نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر کے عالمی امور کے نمائندے حسین امیر عبداللحیعان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران مسئلہ کشمیر کا حل پرامن طریقے سے علاقے کے عوام اور اقوام کی خواہشات اور مفادات کے تحت چاہتا ہے اور ہر قسم کے پرامن حل کے طریقے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی اور عالمی حالات اور اسلامی تعاؤن تنظیم کی سطح پر مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔
فوجی طریقہ سے مسئلہ کشمیر کا حل نہیں ہوسکتا، ایران کابھی باضابطہ ردعمل سامنے آگیا،دوٹوک اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































