ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کو گندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد، حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)وفاقی حکومت نے افغانستان کو گندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہیں افغانستان کو یومیہ بڑی تعداد میں گندم اور آٹے کی ایکسپورٹ ہو رہی تھی جو کہ بند کردی گئی ہے وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی نے پابندی کا اعلامیہ جاری کردیاگیاہے جبکہ پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جانوروں کی افغانستان برآمد پر بھی پابندی کااعلامیہ

صوبائی حکومت نے جاری کردیا ہے اوراس حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیاہے وفاق کی جانب سے گندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی سے صوبائی حکومت کو بھی آگاہ کردیاگیاہے ذرائع کے مطابق افغانستان کو یومیہ ہزاروں کی تعداد میں گندم اور آٹے کی ایکسپورٹ ہو رہی تھی اس ضمن میں پاک افغان طورخم بارڈر کی انتظامیہ کو بھی آگاہ کردیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…