ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مصباح الحق اور محمد اکرم کو کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا امکان، مصباح الحق کو کونسی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی؟

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)سابق کپتان مصباح الحق اور محمد اکرم کو نئے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا روشن امکان ہے۔پی سی بی کے مجوزہ پلان کے مطابق مصباح الحق کو ہیڈ کوچ یا بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں۔ بولنگ کوچ کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد اکرم مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ پلان کے مطابق ملکی

کوچز اور غیر ملکی کوچز کو نئے سیٹ اپ کا حصہ بنایا جائے گا۔ ایک تجویز کے مطابق اگر اپنے معیار کے مطابق غیر ملکی ہیڈ کوچ سے معاملات طے نہ پا سکے تو مصباح الحق کو بیٹنگ کوچ کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں دے دی جائیں گی۔مصباح الحق 2017 میں ہر طرح کی انٹرنیشنل کرکٹ سے الگ ہو گئے تھے۔ پی سی بی نئی تعیناتیوں کے لئے جلد اخبارات میں اشتہار جاری کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…