لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کشمیر میں بھارتی مظالم اورکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی کو بھارتی ریاست قرار دینے کے خلاف 9اگست جمعہ کو اسلام آباد میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق احتجاجی مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کریں گے،مظاہرے میں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت قریبی شہروں سے جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنان اور عوام شرکت کریں گے۔احتجاجی ریلی آب پارہ چوک سے شروع ہوکربھارتی سفارتخانے تک جائے گی جہاں سینیٹر سراج الحق ریلی کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور خصوصی حیثیت ختم کرنے پر جماعت اسلامی نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































