جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کوعہدے سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)حکومت نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر کو اہم عہدے سے ہٹا کر حکومت شبر زیدی کو وزیر مملکت ریونیو تعینات کر سکتی ہے اس تمام امور پر عالمی پیمانے پر غور جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران حکومت نے ایف بی آر کے چیئرمین شبرزیدی کو علیحدہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے انہیں عہدے سے علیحدہ کرنے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں تاہم ایف بی آر کے اندر جاری اصلاحات کی روشنی میں حکومت

اورشبرزیدی کے مابین بعض امور پر اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین کے لئے سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاکہ اور سابق چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان سرفہرست ہیں ان کے علاوہ سیما شکیل‘ جاوید غنی‘ مجتبیٰ میمن کے نام بھی نئے چیئرمین کے لئے سامنے آ گئے ہیں۔ حکومت ان ناموں میں سے کسی ایک افسر کو تعینات کرے گی تاہم جہانزیب خان پر الزام ہے کہ جب شریف خاندان نے پنجاب میں کرپشن کی تھی تو اس وقت وہ صوبے کے سیکرٹری خزانہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…