اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسجد اقصیٰ میں معصوم نمازیوں پر حملہ شرمناک قرار، وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد کا ٹیلی فونک رابطے میں اہم فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2021

مسجد اقصیٰ میں معصوم نمازیوں پر حملہ شرمناک قرار، وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد کا ٹیلی فونک رابطے میں اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے سابق ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے ٹیلی فونک رابطہ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور فلسطین کی موجودہ سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے گزشتہ روز وریراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا،گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے… Continue 23reading مسجد اقصیٰ میں معصوم نمازیوں پر حملہ شرمناک قرار، وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد کا ٹیلی فونک رابطے میں اہم فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوا دی گئی

datetime 16  مئی‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد( آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ عید کی چھٹیوں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ پیر کو کیا جائیگا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ اس سے قبل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوا دی گئی

وفاقی کابینہ کا شہباز شریف کے خلاف بڑا فیصلہ، حتمی منظوری دے دی

datetime 16  مئی‬‮  2021

وفاقی کابینہ کا شہباز شریف کے خلاف بڑا فیصلہ، حتمی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام پیر کی صبح… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا شہباز شریف کے خلاف بڑا فیصلہ، حتمی منظوری دے دی

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال فرسٹ ایئر اور 9th سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا

پاکستان میں پٹرول کی قیمت امریکہ اور چین سے کم ہے، حکومت کا دعویٰ

datetime 16  مئی‬‮  2021

پاکستان میں پٹرول کی قیمت امریکہ اور چین سے کم ہے، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت امریکا اورچین سمیت علاقائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔وفاقی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 108 روپے 56 پیسے ہے، پاکستانی روپے… Continue 23reading پاکستان میں پٹرول کی قیمت امریکہ اور چین سے کم ہے، حکومت کا دعویٰ

احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل

datetime 16  مئی‬‮  2021

احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل

اسلام آباد(آن لائن) عالمی بینک نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا شمار عالمی سطح کے پہلے 4 بڑے سماجی تحفظ پروگراموں میں کرلیا، اس پر وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے عالمی سطح پر کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی… Continue 23reading احساس پروگرام دنیا کے 4 بڑے پروگراموں میں شامل

اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ حالات مزید بگاڑنے سے باز رہے، او آئی سی کا انتباہ

datetime 16  مئی‬‮  2021

اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ حالات مزید بگاڑنے سے باز رہے، او آئی سی کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطین… Continue 23reading اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ حالات مزید بگاڑنے سے باز رہے، او آئی سی کا انتباہ

جمعے کو نماز عید کی امامت کیوں کرائی، 3 امام مساجد کی شامت آ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2021

جمعے کو نماز عید کی امامت کیوں کرائی، 3 امام مساجد کی شامت آ گئی

و ہاڑی (این این آئی)ضلع وہاڑی میں جمعہ کو نماز عید کی امامت کرانے امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق جمعہ کو نماز عید کی امامت کرانے پر3 امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مقدمات پنجاب مینٹینینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت درج… Continue 23reading جمعے کو نماز عید کی امامت کیوں کرائی، 3 امام مساجد کی شامت آ گئی

پاکستان میں مہنگائی اور کرپشن عروج پر پہنچ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2021

پاکستان میں مہنگائی اور کرپشن عروج پر پہنچ گئی

ٹنڈوالہ یار(آن لائن)پاکستان میں مہنگائی کرپشن عروج پر پہنچ چکی ہے غریب ہاری مزدور ضیعف عورتوں کی کوئی داد فریاد نہیں پی ٹی ائی نے 2018میں جو نشستیں حاصل کی ہیں جس طرح ضمنی الیکشن میں شکست ہوئی اس طرح عام انتخابات میں بھی شکست ہوگی سندھ بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی اور کرپشن عروج پر پہنچ گئی