پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

جمعے کو نماز عید کی امامت کیوں کرائی، 3 امام مساجد کی شامت آ گئی

datetime 16  مئی‬‮  2021 |

و ہاڑی (این این آئی)ضلع وہاڑی میں جمعہ کو نماز عید کی امامت کرانے امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق جمعہ کو نماز عید کی امامت کرانے پر3 امام مساجد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے

ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مقدمات پنجاب مینٹینینس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت درج کیے گئے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں جمعرات کو عید منائی گئی تھی تاہم تینوں مساجد کے پیش اماموں نے ایک روز بعد عیدمنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…