اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کا شہباز شریف کے خلاف بڑا فیصلہ، حتمی منظوری دے دی

datetime 16  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام پیر کی صبح ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا،

اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے حتمی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شہباز شریف کا نام عید کی چھٹیوں کے بعد ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم چاہتے تھے کہ یہ تاثر ہر گز نہ جائے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران اپوزیشن لیڈر کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…