اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں پٹرول کی قیمت امریکہ اور چین سے کم ہے، حکومت کا دعویٰ

datetime 16  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت امریکا اورچین سمیت علاقائی ممالک بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔وفاقی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 108 روپے 56 پیسے ہے، پاکستانی روپے میں بھارت میں ایک لیٹر پٹرول 192 روپے 43 پیسے

کا ہے۔بنگلہ دیش میں فی لیٹر پٹرول 161 روپے 60 پیسے سری لنکا 125 روپے 27 پیسے ہے۔وفاقی حکومت کے مطابق انڈونیشیا 113 روپے اور بھوٹان میں ایک لیٹر پٹرول 132 روپے 78 پیسے کا ہے امریکہ میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 132 روپے 63 پیسے اور چین میں 170روپے 19 پیسے ہے۔ترکی میں پٹرول کی قیمت پاکستان کے برابر ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…