تعلیمی اخراجات کیلئے والدہ اسکول وین چلایا کرتی تھیں، عائشہ عمر کا انکشاف
لاہور( آن لائن)اداکارہ عائشہ عمر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لئے والدہ اسکول وین چلایا کرتی تھیں۔عائشہ عمر نے اپنے بچپن کے مشکل ترین دنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’جب میری عمر ڈیڑھ سال تھی تو والد کا انتقال ہوگیا تھا، جس کے… Continue 23reading تعلیمی اخراجات کیلئے والدہ اسکول وین چلایا کرتی تھیں، عائشہ عمر کا انکشاف