پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں، زرتاج گل

datetime 17  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے مریم نواز کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز تقریر نہ کریں، اباجی کو کہیں کہ پہلی پرواز پکڑ کر پاکستان آئیں اور عدالتوں میں پیش ہوں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاہک ن لیگی تب عدلیہ کے حق میں بیان دیتے ہیں جب فیصلے ان کے حق میں ہوں، جن فیصلوں میں میاں صاحب اشتہاری اور مفرور

قرار پائے ہیں ان پر روشنی کیوں نہیں ڈالتے؟ ان کو تسلیم کیوں نہیں کرتے؟۔ انہوںنے کہاکہ میاں صاحب کی جانب سے قوم کی بیداری اور قربانیوں کے بیانات پر ہنسی آتی ہے، ہر بار قوم اور کارکنان کو تنہا چھوڑ کر کبھی جدہ تو کبھی لندن بھاگ جاتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے جس بھرپور انداز سے دنیا بھر میں کشمیریوں کی وکالت کی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…