اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں بارش کے بعد ریت میں دفن سینکڑوں لاشیں باہر آگئیں

datetime 17  مئی‬‮  2021

بھارت میں بارش کے بعد ریت میں دفن سینکڑوں لاشیں باہر آگئیں

اترپردیش (این این آئی)بھارت کی پولیس ملک کے شمالی حصے کے گاؤں میں دریا کے کنارے ریت میں دفن کی گئیں سیکڑوں لاشوں کی برآمدگی کے بعد تحقیقات کر رہی ہے جبکہ سوشل میڈیا میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ یہ کووڈ-19 متاثرین کی باقیات ہیں۔ جیپ اور کشتیوں پر سوار پولیس اہلکار لاؤڈ اسپیکر… Continue 23reading بھارت میں بارش کے بعد ریت میں دفن سینکڑوں لاشیں باہر آگئیں

شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی، چین میں معمر افراد کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی

datetime 17  مئی‬‮  2021

شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی، چین میں معمر افراد کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی

بیجنگ (این این آئی)چین کے ایسے اضلاع میں جہاں بڑی اقلیتیں آباد ہیں، وہاں 2018 ء تا 2019 ء شرح پیدائش 43.7 فیصد کی حد تک گر گئی، یعنی وہاں اس عرصے میں بچوں کی پیدائش میں کمی ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے بھی زیادہ رہی۔چین کی ’ون چائلڈ‘ پالیسی کی وجہ سے اس ملک… Continue 23reading شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی، چین میں معمر افراد کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی

کورونا متاثرہ مسافروں کی آمد ،نجی ائیرلائن کا اجازت نامہ منسوخ

datetime 17  مئی‬‮  2021

کورونا متاثرہ مسافروں کی آمد ،نجی ائیرلائن کا اجازت نامہ منسوخ

کراچی (این این آئی) سول ایوی ایشن انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نجی ایئر لائن کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک پرواز کا اجازت نامہ منسوخ کردیا اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نجی ائیر لائن کی لاپرواہی سے کورونا کیسز بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، مذکورہ ایئر لائن سی… Continue 23reading کورونا متاثرہ مسافروں کی آمد ،نجی ائیرلائن کا اجازت نامہ منسوخ

سمندری طوفان سے تھرپارکر اور رن آف کچھ کے علاقوں کو خطرہ

datetime 17  مئی‬‮  2021

سمندری طوفان سے تھرپارکر اور رن آف کچھ کے علاقوں کو خطرہ

تھرپارکر (این این آئی)سمندری طوفان تاؤتے سے تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر ڈیپلو اور رن آف کچھ کے بعض علاقوں کو خطرہ ہے جو طوفانی بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نواز سوہو نے بتایا کہ تھرپارکر میں منگل سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے اور متوقع بارشوں سے تھرپارکر کی 7 تحصیل کے… Continue 23reading سمندری طوفان سے تھرپارکر اور رن آف کچھ کے علاقوں کو خطرہ

غربت بیروزگاری اور مہنگائی آسمانوں سے بات کررہی ہے،ای سی ایل کے علاوہ ان کو اورکوئی کام نہیں، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید

datetime 17  مئی‬‮  2021

غربت بیروزگاری اور مہنگائی آسمانوں سے بات کررہی ہے،ای سی ایل کے علاوہ ان کو اورکوئی کام نہیں، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی ایل کے علاوہ ان کو اورکوئی کام نہیں،نہ ان کو کوویڈ کا احساس ہے،غربت بیروزگاری اور مہنگائی آسمانوں سے بات کررہی ہے،ان کی ایک ہی غرض ہے کہ کس طرح مجھے ای سی ایل… Continue 23reading غربت بیروزگاری اور مہنگائی آسمانوں سے بات کررہی ہے،ای سی ایل کے علاوہ ان کو اورکوئی کام نہیں، شہباز شریف کی حکومت پر تنقید

قبلہ اول پر یلغار اسلام پر حملہ ہے ،پاکستان نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

قبلہ اول پر یلغار اسلام پر حملہ ہے ،پاکستان نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی کی کارروائیوں کیخلاف ترکی ، فلسطین اور سوڈان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ نیویارک جاکر پاکستان کے عوام کی ترجمانی کریں گے،قبلہ اول پر یلغار اسلام پر حملہ ہے ،مسئلہ کشمیر اور فلسطین پر بالکل آنچ نہیں آنے دیں گے… Continue 23reading قبلہ اول پر یلغار اسلام پر حملہ ہے ،پاکستان نے بڑا مطالبہ کر دیا

ان غیر ملکی افراد کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا، سعودی حکومت کا اہم اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2021

ان غیر ملکی افراد کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا، سعودی حکومت کا اہم اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ بیشتر ممالک سے آنے والے غیر ملکی زائرین کو کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ دکھانے پر قرنطینہ میں رہنے کی ضرورت نہیں ہوگی تاہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کے تحت امریکا، بھارت، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور متحدہ عرب امارات سمیت 20 دیگر… Continue 23reading ان غیر ملکی افراد کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا، سعودی حکومت کا اہم اعلان

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

datetime 17  مئی‬‮  2021

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل پر فلسطین کے صحافی آبدیدہ ہو گئے، وہ اسرائیل کی حالیہ بربریت اور فلسطینیوں کی بے بسی بارے بات چیت کر رہے تھے کہ اس دوران آبدیدہ ہو گئے، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مسلمان ایک جسم کی… Continue 23reading مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، معاملہ نیب تک پہنچ گیا، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

datetime 17  مئی‬‮  2021

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، معاملہ نیب تک پہنچ گیا، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی،بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لیتے ہوئے نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ کی تحقیقات… Continue 23reading راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، معاملہ نیب تک پہنچ گیا، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا