اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سمندری طوفان سے تھرپارکر اور رن آف کچھ کے علاقوں کو خطرہ

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

تھرپارکر (این این آئی)سمندری طوفان تاؤتے سے تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر ڈیپلو اور رن آف کچھ کے بعض علاقوں کو خطرہ ہے جو طوفانی بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نواز سوہو نے بتایا کہ تھرپارکر میں منگل سے بارش شروع ہونے کا امکان ہے اور متوقع بارشوں سے تھرپارکر

کی 7 تحصیل کے 1200 گاؤں، 25 لاکھ مویشی اور ایک لاکھ 79 ہزار آبادی متاثر ہو سکتی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ 317 سرکاری عمارتوں کو ریلیف کیمپ میں تبدیل کردیا اور 212 میڈیکل کیمپ قائم کیے گئے ہیں ،متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج اور رینجرز سے رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…