’’ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پریادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری ‘‘
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے فلسطین کیلئے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دیدی، منظوری کے بعد حکومت پاکستان فلسطین کے لیے طبی سامان بھجوائے گی۔وفاقی کابینہ نے ای سی سی اجلاس کے… Continue 23reading ’’ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پریادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری ‘‘