سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا مشکل میں پھنس گئے عدالت کا پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میںفرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے کڈنی ہلز ریفرنس میں سلیم مانڈوی والا کی درخواست بریت مسترد کر دی جبکہ حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ فرد جرم کے بعد کیا جائے گااحتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے… Continue 23reading سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا مشکل میں پھنس گئے عدالت کا پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میںفرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ