پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا مشکل میں پھنس گئے عدالت کا پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میںفرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے کڈنی ہلز ریفرنس میں سلیم مانڈوی والا کی درخواست بریت مسترد کر دی جبکہ حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ فرد جرم کے بعد کیا جائے گااحتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا پر فرد جرم عائد کرنے کا

فیصلہ سناتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 24مئی کو طلب کر لیااس کے ساتھ شریک ملزمان اعجاز ہارون اور عبدالغنی مجید کی بریت کی درخواستیں بھی مسترد کرتے ہوئیتمام ملزمان کو فرد جرم کیلئے طلب کر لیا ملزمان نے 265 ڈی کے تحت فرد جرم روکنے کی درخواست دائر کی تھی ملزمان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس ریفرنس میں شواہد موجود نہیں ہیں اس لیے یہ نیب کا کیس نہیں بنتا لہذا نیب ریفرنس خارج کرتے ہوئے بری کیا جائے احتساب عدالت کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے وکلائ￿ کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو انھوں نے گزشتہ روز سنایا ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…