زندگی اور موت کی کشمکش میں 75سالہ بزرگ نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کے ایک سرکاری ہسپتال میں موجود بزرگ شخص زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران بستر پر لیٹے ہوئے ہی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ایک علیل شخص جس کی عمر 75سال ہے، انہوں نے بستر مرگ پر اسلام قبول کر… Continue 23reading زندگی اور موت کی کشمکش میں 75سالہ بزرگ نے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا