پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کی جعلی بینک اکاونٹس کیس میں ضمانت کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے مبینہ منی لانڈرنگ کا کیس سننے والے بینکننگ کورٹ کے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان کو

ٹرانسفر کر دیا گیا۔ امیر محمد خان کو لاہور سے حافظ آباد ٹرانسفر کیا گیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 19 سیشن ججز اور 22 سول ججز کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…