این سی او سی کی 24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹس اور سیاحت کھولنے کی اجازت

19  مئی‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ایس او پیز کے ساتھ سیاحت کھولنے کی اجازت دیدی۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں این سی او سی نے فیصلہ کیا کہ کورونا مثبت کیسز کی 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں اسکول کھولے جاسکیں گے۔24 مئی سے ملک بھر میں 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں مرحلہ وار سکول کھولنے کی اجازت ہو گی، ریسٹورنٹس کو رات 12 بجے تک آؤٹ ڈور سروس کی

اجازت دے دی گئی، ٹیک اوے 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق ڈیڑھ سو افراد کے ساتھ اوپن ایئر میرج ہال میں یکم جون سے تقریبات کی اجازت ہوگی، مزار، سینما، انڈور ڈائننگ، انڈور جم اور پارکس بدستور بند رہیں گے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ یکم جون سے کھولے جانیوالے سیکٹرز کاجائزہ27 مئی کو لیا جائے گا۔تاہم مزارات، سنیما، ان ڈور ڈائننگ، ان ڈور جم اور پارکس بدستور بند رہیں گے جب کہ ہفتہ اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند رہیگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…