اسرائیل پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کو ویٹو کرنے پر چین امریکا پر شدید برہم
بیجنگ، قاہرہ(این این آئی) چین نے مشرق وسطی کے تناؤ میں امریکا کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے فلسطین سے متعلق اجلاس کو ویٹو کر کے سلامتی کونسل کو مفلوج کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل سے فلسطین کے ساتھ مکمل… Continue 23reading اسرائیل پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کو ویٹو کرنے پر چین امریکا پر شدید برہم