پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

”بہتر ہے اب چینی چوروں کو معاف کردیا جائے ” جہانگیر ترین کے پاور شو کے بعد اینکر پرسن کامران خان کا عمران خان کو مشورہ

datetime 20  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے پاور شو کے بعد معروف صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو چینی چوروں کو معاف کرنے کا مشورہ دے دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ عوام سے مسلسل جاری یہ وعدہ 50 سال 11 حکومتیں اتنے ہی صدور و وزرائے اعظم پورا نہیں کرسکے بہتر ہے اب چینی چوروں کو معاف ہی کردیا جائے ۔انہوں نے مشورہ دیا کہ وزیر اعظم عمران خان چینی سمیت کھانے پینے کی تمام اشیا کی خرید و فروخت کا صاف شفاف نظام تشکیل دے دیں قوم تا حیات یاد رکھے گی۔یاد رہے کہ جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنمائوں اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا تھاجہاں ترین گروپ کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…