پیپلز پارٹی کا ترانہ دِلا تیر بجا بھارت میں بھی مقبول ہوگیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کا شہرہ آفاق ترانہ دِلا تیر بجا کی گونج سرحد پار بھی سنائی دی۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سنا جاسکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کا یہ مشہور ترانہ ایک ڈسکو کلب میں بج رہا ہے۔ویڈیو کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا ترانہ دِلا تیر بجا بھارت میں بھی مقبول ہوگیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل